سینیئر صحافی فہد حسین وزیراعظم کے معاون خصوصی تعینات | اردو میڈیا

admin
admin 13 مئی, 2022
Updated 2022/05/13 at 8:09 شام
285623 011029 updates
285623 011029 updates

سینیئر صحافی فہد حسین کو وزیراعظم شہباز شریف کا معاون خصوصی تعینات کردیا گیا ہے۔—فوٹو: فائلسینیئر صحافی فہد حسین کو وزیراعظم  شہباز شریف کا معاون خصوصی تعینات کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق  فہد حسین کے بطور  وزیراعظم  کے معاون خصوصی کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔

فوٹو: ٹوئٹرنوٹی فیکیشن کے مطابق فہد حسین کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہو گا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort