حب ڈیم سےکراچی کو پانی فراہم کرنے والی کینال میں پانچ فٹ کا شگاف پڑگیا۔—فوٹو: فائلحب ڈیم سےکراچی کو پانی فراہم کرنے والی کینال میں پانچ فٹ کا شگاف پڑگیا۔ذرائع کے مطابق بلوچستان کی حدود میں شگاف پڑنے کی وجہ سے کراچی کو حب ڈیم سے پانی کی فراہمی بند ہوگئی البتہ مرمت کیلئے واپڈا کی ٹیم پہنچ گئی ہے۔ذرائع واٹربورڈ کے مطابق حب کنال کی مرمت اور پانی کی فراہمی بحال ہونے میں 24 سے 48 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔