بھارتی دارالحکومت نئی دلی کی عمارت میں آگ لگنے سے 27 افراد ہلاک | اردو میڈیا

admin
admin 13 مئی, 2022
Updated 2022/05/13 at 10:25 شام
285631 032424 updates
285631 032424 updates

نئی دلی کی 4 منزلہ تجارتی عمارت میں آگ لگنے سے 27افراد ہلاک اور 12افراد زخمی ہوگئے—فوٹو: ایشین نیوز ایجنسیبھارتی دارالحکومت نئی دلی کی 4 منزلہ تجارتی عمارت میں آگ لگنے سے 27افراد ہلاک اور 12افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائر بریگیڈ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ جمعے کی شام کو آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لےلیا۔رپورٹس کے مطابق جس وقت آگ لگی اس وقت 70سے زائد افراد عمارت میں موجود تھے، عمارت میں پھنسے افراد کو کھڑکیوں کے شیشے توڑ کر رسیو ں کی مدد سے نکالا گیا تاہم آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔اس کے علاوہ 2 افرادکو شک کی بنیاد پر گرفتار بھی کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے واقعے میں مرنے والوں کے لواحقین کو دو ،دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

TAGGED: ,
اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort