حج درخواستوں کا عمل مکمل، قرعہ اندازی کل ہوگی | اردو میڈیا

admin
admin 14 مئی, 2022
Updated 2022/05/14 at 4:02 صبح
285633 090317 updates
285633 090317 updates

سرکاری حج کوٹہ 32 ہزار کا ہے جس کے لیے 63 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں: وزارت مذہبی امور/ فائل فوٹوحج درخواستوں پر قرعہ اندازی کل اسلام آباد میں ہوگی۔وزارت مذہبی امور کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے جس میں بینکوں کی طرف سے 63 ہزار 666 حج درخواستوں کا ڈیٹا وزارت مذہبی امورکو موصول ہوا ہے۔وزارت کا  کہنا ہےکہ سرکاری حج کوٹہ 32  ہزار  کا  ہے جس کے لیے 63  ہزار درخواستیں موصول ہوئیں، اب حج درخواستوں پر قرعہ اندازی کل اسلام آباد میں ہوگی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort