قبل از وقت انتخابات اتحادیوں سے مشاورت کے بغیر نہیں ہوں گے: وزیر قانون | اردو میڈیا

admin
admin 14 مئی, 2022
Updated 2022/05/14 at 4:45 صبح
285639 094649 updates
285639 094649 updates

 نواز شریف اگلے الیکشن سے پہلے واپس آجائیں گے: اعظم نذیر تارڑ کا تقریب سے خطاب/ فائل فوٹووفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اپنے خلاف مقدمات کا قانونی طور پر دفاع کریں گے اور میرٹ پر سرخرو ہوں گے جب کہ نواز شریف اگلے انتخابات سے پہلے واپس آجائیں گے۔لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں تقریب سے خطاب  میں اعظم  نذیر تارڑ نے کہا کہ قبل از وقت انتخابات اتحادیوں سے مشاورت کے بغیر نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف اگلے الیکشن سے پہلے واپس آجائیں گے۔دوسری جانب  تقریب سے خطاب میں صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے کہا کہ آئینی بحران ختم کرنے کیلئے عدلیہ کا کردار قابل تحسین ہے. عدلیہ آئین کا تحفظ کرتی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort