کراچی میں ڈاکوؤں کو کھلی چھٹی، شہری سے 53 لاکھ چھین کر فرار | اردو میڈیا

admin
admin 14 مئی, 2022
Updated 2022/05/14 at 6:08 صبح
285645 105217 updates
285645 105217 updates

ملزمان نے گاڑی کا پیچھا آئی آئی چندریگر روڈ سے کیا اور شہری سے رقم چھین کر فرار ہوگئے: پولیس/ فائل فوٹوکراچی میں منی ایکسچینج سے 53 لاکھ روپے لے کر نکلنے والے شہری کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔پولیس کےمطابق ملزمان نے گاڑی کا پیچھا آئی آئی چندریگر روڈ سے کیا اور  شہری سے رقم  چھین کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق واردات جناح اسپتال کے قریب شاہراہ فیصل پر ہوئی جس دوران مزاحمت پر ملزمان  نے فائرنگ کردی جس سے 48 سالہ نصیب جان زخمی ہوگیا۔پولیس کاکہنا ہےکہ واقعے کا مقدمہ  درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort