سمندر میں باپ کے ساتھ نہاتے ہوئے دو بیٹے ڈوب گئے | اردو میڈیا

admin
admin 14 مئی, 2022
Updated 2022/05/14 at 5:52 صبح
285646 104654 updates
285646 104654 updates

 بتانا ہے کہ بڑے بھائی کو موقع پر ہی بچا لیا گیا جبکہ ڈھائی سالہ آفاق کا پتہ نہ چل سکا: ریسکیو ذرائع۔ فوٹو: فائلکراچی کے سمندر میں باپ کے ساتھ 2 بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔پولیس نے بتایا کہ ریڑھی گوٹھ میں حیدر علی نامی شخص اپنے 2 بچوں کو سمندر میں نہلا رہا تھا کہ اس دوران اس کے دو بیٹے سمندر میں ڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ بڑے بھائی کو موقع پر ہی بچا لیا گیا جبکہ ڈھائی سالہ آفاق کا پتہ نہ چل سکا۔پولیس اور بحری رضاکاروں نے بچے کی تلاش جاری رکھے کچھ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آفاق کی لاش سمندر سے نکال لی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort