عمران خان نے مردان جلسے میں شرکت کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا | اردو میڈیا

admin
admin 14 مئی, 2022
Updated 2022/05/14 at 6:46 صبح
285648 113857 updates
285648 113857 updates

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مردان جلسے میں شرکت کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر میں سفر کیا۔سابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سے مردان کے پی حکومت کےہیلی کاپٹر میں آئے۔اس سے  پہلے بھی کے پی حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پرنیب کی تحقیقات جاری ہیں۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی بیرسٹر محمد  علی سیف  کاکہنا ہےکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بھی عمران خان کے ہمراہ تھے، وزیراعلیٰ سرکاری دورے پر اسلام آبادگئے اور وہ واپسی پر عمران خان کو جلسہ گاہ لائے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے اپنےاختیارات کے تحت ہیلی کاپٹر استعمال کیا لہٰذا سرکاری وسائل استعمال کی الزام تراشی بے بنیاد ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort