ڈاکٹر امیر شیخ آئی جی جموں و کشمیر تعینات | اردو میڈیا

admin
admin 14 مئی, 2022
Updated 2022/05/14 at 9:52 صبح
285663 025244 updates
285663 025244 updates

پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے سینئر ترین افسر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا/ فائل فوٹوڈاکٹر امیر شیخ کو  جموں و کشمیر پولیس کا آئی جی تعینات کردیا گیا۔پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے سینئر ترین افسر ڈاکٹر امیر احمد شیخ کو آئی جی آزاد جموں و کشمیر تعینات کردیا گیا ہے۔اس سلسلے میں حکومت پاکستان کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈاکٹر امیر احمد شیخ کا تعلق کراچی سے ہے اور  وہ ایڈیشنل آئی جی کراچی کے عہدے پر بھی تعینات رہ چکے  ہیں۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort