صدر دھماکے کے دوران لڑکی کے مبینہ اغوا کا انکشاف | اردو میڈیا

admin
admin 14 مئی, 2022
Updated 2022/05/14 at 10:33 صبح
285664 030054 updates
285664 030054 updates

15 سالہ لڑکی کے اغوا کا مقدمہ پریڈی تھانے میں لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے: پولیس/ فوٹو جیونیوزکراچی کے علاقے صدر میں ہونے والے دھماکے کے بعد  بھگدڑ کے نتیجے میں لڑکی کے اغوا کا انکشاف ہوا ہے۔12  مئی کو صدر میں ہونے والے دھماکے کے بعد بھگدڑ کے دوران 15 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا کی خبر سامنے آئی۔پولیس کا کہنا ہےکہ 15 سالہ لڑکی کے اغوا کا مقدمہ پریڈی تھانے میں لڑکی کے بھائی کی مدعیت  میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔لڑکی کے بھائی کے کہنا تھاکہ میری اہلیہ، بہن اور والدہ پنجاب کالونی سے خریداری کے لیے صدر آئے تھے، اسی دوران  دھماکا ہوا تو بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں والدہ بے ہوش ہوکر گر گئیں جب کہ والدہ کے ہوش آنے پر بہن سویرا لاپتا ہوگئی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort