ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا | اردو میڈیا

admin
admin 14 مئی, 2022
Updated 2022/05/14 at 12:30 شام
285673 053601 updates
285673 053601 updates

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونا 600 روپے مہنگا ہوا ہے— فوٹو: فائلملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونا 600 روپے مہنگا ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 35 ہزار  900 روپے کا ہوگیا ہے۔10 گرام سونا 514 روپے اضافے سے 116512 روپے کا ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 5   ڈالر کم ہوکر 1813 ڈالر فی اونس ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort