رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 16 مئی کو ہوگا | اردو میڈیا

admin
admin 14 مئی, 2022
Updated 2022/05/14 at 12:47 شام
285674 054423 updates
285674 054423 updates

مختلف ممالک میں چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 32 منٹ پرہوگا، محکمہ موسمیات— فوٹو:فائلرواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 16 مئی کو ہوگا جس کا امریکا، یورپ اور دیگر حصوں میں مشاہدہ کیا جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف ممالک میں چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 32 منٹ پرہوگا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ مختلف ممالک میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 13منٹ پرچاند کو گرہن عروج پرہوگا اور چاند گرہن کا اختتام پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر11بجکر51منٹ پر ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جائے گا جبکہ امریکا، یورپ، افریقا اور ایشیا کے کچھ حصوں میں چاند گرہن دیکھا جاسکے گا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort