فیصل آباد ائیرپورٹ عملے نے شہری کی رقم لوٹا کر فرض شناسی کی مثال قائم کردی | اردو میڈیا

admin
admin 14 مئی, 2022
Updated 2022/05/14 at 2:43 شام
285685 073328 updates
285685 073328 updates

فوٹو: فائلفیصل آباد ائیرپورٹ عملے نے فرض شناسی کی مثال قائم کرتے ہوئے شہری کی گری ہوئی رقم واپس کردی۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق فیصل آباد ائیرپورٹ کے عملے نے شہری کے ایک ہزارڈالرز واپس کردیے۔ترجمان کا کہنا ہےکہ رقم کامالک دبئی جاچکا تھا اس لیے رقم اس کے بھائی کو دی گئی۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ ائیرپورٹ کی سی سی ٹی وی کےذریعے رقم کے مالک کی شناخت کی گئی، جس کے بعد اس شہری کی رضا مندی کے بعد رقم اس کے بھائی کے حوالے کی گئی۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort