کراچی میں سورج سوا نیزے پر، آج رواں سال کا گرم ترین دن رہا | اردو میڈیا

admin
admin 14 مئی, 2022
Updated 2022/05/14 at 3:57 شام
285689 085005 updates
285689 085005 updates

 آج درجہ حرارت مئی کے اوسط سے 7 ڈگری زیادہ رہا، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز— فوٹو:فائلکراچی میں سورج سوا نیزے پر پہنچ گیا اور آج رواں سال کا گرم ترین دن رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا درجہ حرارت 42.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 32 فیصد رہا۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ آج درجہ حرارت مئی کے اوسط سے 7 ڈگری زیادہ رہا، مئی کا اوسط درجہ حرارت 35.8 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ان کا کہنا تھاکہ 9 مئی 1938 کو درجہ حرارت کا ریکارڈ 47.8 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔سردارسرفراز کے مطابق کل سے کراچی کے درجہ حرارت میں 2 سے3 ڈگری کمی کا امکان ہے اور درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort