دکان پر فائرنگ سے بچے سمیت 4 افراد جاں بحق | اردو میڈیا

admin
admin 14 مئی, 2022
Updated 2022/05/14 at 6:45 شام
285703 114618 updates
285703 114618 updates

فوٹو: فائلشمالی وزیرستان میں دکان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سےکمسن بچے سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے  میران شاہ ڈانڈے درپہ خیل میں پیش آیا جہاں  دکان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔فائرنگ کے واقعے میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک شخص زخمی ہے۔واقعے میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی شخص کو میران شاہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort