دریائے راوی میں کشتی کے حادثے میں4 بچےڈوب گئے | اردو میڈیا

admin
admin 15 مئی, 2022
Updated 2022/05/15 at 12:52 شام
285743 054538 updates
285743 054538 updates

فوٹو: فائلننکانہ صاحب میں ہیڈ بلوکی کے قریب دریائے راوی میں کشتی کو  پیش آنے والے حادثے میں 4 بچےڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کشتی میں پانی بھرنےکی وجہ سے 8 افرادنے دریا میں چھلانگ لگائی جن میں سے 4 افرادکو بچالیا گیا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ  دریائے راوی میں ڈوبنے والے بچوں میں 3 بھائی اور ایک بہن شامل ہیں۔  ڈوبنے والوں میں 12 سال کی نور فاطمہ،9 سال کاجواد، 6 سال کا ایان اور 5 سال کا ارسلان شامل ہے۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب کے مطابق چاروں بچوں کی تلاش کے لیے ریسکیو ٹیمیں واٹر سرچ آپریشن کررہی ہیں اور ان کی تلاش تک ریسکیو آپریشن جاری رہےگا۔

اس آرٹیکل کو شیئر کریں۔
ایک تبصرہ چھوڑیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

AllEscort