سعدیہ امام کے ساتھ کام کیوں چھوڑا؟ شبیر جان نے وجہ بتادی | اردو میڈیا

admin
admin 22 December, 2022
Updated 2022/12/22 at 10:56 AM
5 Min Read
311161 023451 updates
311161 023451 updates

سعدیہ امام کی وجہ سے میرے گھریلو معاملات خراب ہو سکتے تھے اور میری طلاق تک بات پہنچ سکتی تھی: اداکار کی انٹرویو میں گفتگو/ فائل فوٹوسینئر اداکار شبیر جان نے اداکارہ سعدیہ امام کے باعث ازدواجی رشتہ طلاق تک پہنچنے کے واقعے سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اب اداکارہ کے ساتھ کبھی بھی کام کرنا نہیں چاہتے۔ حال ہی میں میزبان نادر علی کو  دیے گئے انٹرویو  میں شبیر جان نے بتایا کہ 2001 میں انہوں نے فیصلہ کیا  کہ وہ اب  سعدیہ امام کے ساتھ کبھی بھی کام نہیں کریں  گے،  ویسے تو سب کے ساتھ ہی کام کیا ہے لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو آپ کی زندگی کو زہر بنادیتے ہیں۔دوران شو شبیر جان نے اپنے ساتھ پیش آئے تلخ واقعے  کا ذکر کرتے  ہوئے بتایا کہ  2001 تک میں اور سعدیہ اچھے کولیگ تھے اور جب اچھے کولیگ ہوں تو اچھے سے رہتے ہیں لیکن 2001 میں اہلیہ کے ساتھ ایک شوٹ کے لیے سوات میں تھا ، میں اور بیگم ایک کمرے می بیٹھے تھے، سعدیہ آئی میری اہلیہ سے ملی اور پھر مجھے گلے لگالیا، سعدیہ کی وہ جھپی میرے لیے مشکلات کا باعث بن گئی،اس کے بعد جو مجھ پر بیتی جس پر میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ آپ کو اس خاتون کی وجہ سے آپ کو تکلیف ہوئی میں آئندہ اس کے ساتھ کام نہیں کروں گا، سعدیہ کو میری بیوی کے سامنے خیال کرنا چاہیے تھا، اس وقت سعدیہ امام کی وجہ سے میرے گھریلو معاملات خراب ہو سکتے تھے اور میری طلاق تک بات پہنچ سکتی تھی۔سینئر اداکار نے مزید کہا کہ ہم ان باتوں کو بیویوں سے شیئر نہیں کرتے کیوں بیویاں بیویاں ہوتی ہیں، انہیں مرد حضرات اپنی الٹی سیدھی حرکتیں نہیں بتاتے۔ شبیر جان نے بتایا کہ2001 کے بعد مجھے  بہت سے لوگوں نے مجبور بھی کیا لیکن میں جو فیصلہ کرلیتا ہوں اس پر کمپرومائز نہیں کرتا  لہٰذا میں نے آج تک سعدیہ کے ساتھ کام نہیں کیا کیوں کہ میری ترجیح میری بیوی اور بچے ہیں اگر کوئی اس حد کو پار کرنا چاہے تو میرے لیے قابل قبول نہیں،  پھر دل کرتا ہے ایسے شخص کو گڑھا کھود کردفن کردوں۔

Why did Sadia quit working with Imam? Shabir John explained the reason Urdu Media

Because of Sadia Imam, my domestic affairs could have become bad and I could have reached divorce: Talk in the actor’s interview / File photo Senior actor Shabbir Jan revealing about the incident of marital relationship leading to divorce due to actress Sadia Imam. Said that he never wants to work with the actress now. In a recent interview with host Nader Ali, Shabbir John said that in 2001, he decided that he would never work with Sadia Imam again. There are those who poison your life. During the show, Shabir John mentioned the bitter incident that happened to him and said that until 2001, me and Sadia were good colleagues and when there are good colleagues, we live well, but in 2001, my wife I was in Swat for a shoot together, I and Begum were sitting in a room, Sadia came and met my wife and then hugged me, Sadia’s nap became a problem for me, after what happened to me. But I said to my wife that because of this woman you have suffered, I will not work with her in future, Sadia should have taken care in front of my wife, at that time because of Sadia Imam, my domestic affairs The senior actor added that we don’t share these things with our wives because wives are wives. Men do not tell their inverted movements. Shabir Jan said that after 2001 I was forced by many people but I don’t compromise on the decision I take, so I haven’t worked with Sadia till date because my priority is my wife and children. It is not acceptable for me to cross someone, then I want to dig a hole and bury such a person.

Share this Article
Leave a comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *