اداکارہ اشنا شاہ نے منگنی کرلی، تصاویر وائرل | اردو میڈیا

admin
admin 23 December, 2022
Updated 2022/12/23 at 10:09 AM
2 Min Read
311280 121740 updates
311280 121740 updates

انسٹاگرام پر اداکارہ اشنا نے حمزہ امین کو ٹیگ کرتے ہوئے منگنی کی تقریب سے لی گئی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی/ فوٹو انسٹاگراممعروف پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے گولفر حمزہ امین سے منگنی کرلی جس کی تصاویر بھی اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی ہیں۔انسٹاگرام پر اداکارہ اشنا نے حمزہ امین کو ٹیگ کرتے ہوئے منگنی کی تقریب سے لی گئی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ، تصاویر  میں اداکارہ اور ان کے منگیتر سمیت رشتے داروں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’میرے مسنگ پزل سے ملیے ، لڑکا خوبصورت بھی ہے اور اچھا بھی بسم اللہ کریے‘ ۔تصاویر سے واضح ہے کہ اشنا شاہ کی منگنی کی تقریب گھر میں منعقد کی گئی جس میں اشنا کو ٹی پنک سوٹ جب کہ ان کے منگیتر کو آف وائٹ کرتا شلوار میں پھولوں کی مالا پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اشنا شاہ کے منگیتر حمزہ امین پروفیشنل گولفر ہیں جنہوں نے کئی انٹرنیشنل ٹورز میں پاکستان کی نمائندگی کی  ہے۔ حمزہ کے والد تیمور حسن امین ایشیا پیسیفک گلف فیڈریشن کے چیئرمین ہیں، حمزہ ایک کھلاڑی ہونے کے علاوہ سماجی کارکن کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی اداکارہ اشنا شاہ کو گولفر حمزہ امین کے ساتھ مختلف تقاریب میں دیکھا جاچکا ہے جب کہ اداکارہ اپنی ایک پوسٹ میں حمزہ امین سے محافظ بننے کا سوال بھی کرچکی تھی۔

Actress Ishna Shah got engaged, pictures went viral Urdu Media

On Instagram, actress Ashna shared photos and videos taken from the engagement ceremony by tagging Hamza Amin / Photo Instagram Famous Pakistani actress Ashna Shah got engaged to golfer Hamza Amin, whose photos were also shared by the actress. Instagram But actress Ashna tagged Hamza Amin and shared the photos and video taken from the engagement ceremony. In the photos, the actress and her fiancee’s relatives can be seen. The actress wrote in her post that ‘Mere Missing Pazal Se Milee, the boy is handsome and handsome too Bismillah Karye.’ that her fiancé can be seen in an off-white kurta shalwar wearing a flower garland. According to media reports, Ishna Shah’s fiancé Hamza Amin is a professional golfer who has represented Pakistan in many international tours. Hamza’s father Taimur Hasan Amin is the chairman of the Asia Pacific Golf Federation, Hamza has been serving as a social worker in addition to being a player. It should be noted that even before this, actress Ishna Shah had various events with golfer Hamza Amin. It has been seen that the actress had asked Hamza Amin to become a bodyguard in one of her posts.

Share this Article
Leave a comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *