اور کوچز بہت محنت سے ہماری تربیتکررہے ہیں ٹرائلز کا مقصد دور دراز علاقوں میں باصلاحیت خواتین کرکٹرز کی تلاش ہے۔مجموعی طور پر 14 شہروں میں ٹرائلز 2 مرحلوں میں ہوں گے جن میں گلگت، ہنزہ اور سوات میں ٹرائلز مکمل ہوگئے ہیں دوسرا مرحلہ 21 اگست سے شروع ہو کر 3 ستمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔