الحمدللہ 26ویں آئینی ترمیم سینیٹ سے منظور ہو گئی، خواجہ محمد آصف

اتوار 20 اکتوبر 2024 23:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2024ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ‏الحمدللہ 26آئینی ترمیم سینیٹ سے منظور ہو گئی۔

(جاری ہے)

اتوار کو سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنی ایک پوسٹ میں وزیر دفاع خواجہ محمدآصف نے کہا کہ انشاءاللہ قومی اسمبلی سے بھی منظور ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار اللہ کے بعد پاکستانی عوام کی ملکیت ہے ۔

متعلقہ عنوان :

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner