سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کے ضلع سجاول سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے۔

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق ذخائر شاہ بندربلاک میں واقع پتیجی کنوئیں سے ملے۔ ترجمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق گیس کی پیداوار کا تخمینہ 11.7ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فیٹ یومیہ ہے۔پی پی ایل کے مطابق تیل کی ابتدائی پیداوار کا اندازہ 198 بیرل یومیہ ہے۔

اس پر پڑھیں روزنامہ پاکستان - کاروبار Header Banner