غزہ : اسکول میں نماز ِفجر کے دوران بمباری،100 سے زائد شہید

[unable to retrieve full-text content]

سنیچر کو علی الصباح غزہ کے ایک اسکول میں اسرائیل کی انتہائی ظالمانہ اور شدید بمباری میں 100 سے زائد فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ حملے کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاکہ اسکول کے پورے احاطے میں انسانی اعضاء بکھر گئے ۔ خبر لکھے جانے تک 93 اموات کی تصدیق کی گئی ہے مگر انسانی اعضاء کی تعداد کو دیکھتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد زیادہ ہونے کا اندیشہ ہے۔ داعیٔ اجل کو لبیک کہنے والوں میں خواتین اور بچوں  کی بھی  خاصی تعداد شامل ہے۔ 

اس پر پڑھیں ساحل آن لائن Header Banner