سندھ بھر میں ملیریا اور ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

کس نے کہا یہ فائر وال ہے؟ یہ ویب مینجمنٹ سسٹم ہے: چیئرمین پی ٹی اے

چیئر مین پی ٹی اے میجر جنرل (ر)حفیظ الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کس نے کہا ہے کہ یہ فائر وال ہے؟ یہ ویب مینجمنٹ سسٹم ہے، فائر وال کا لفظ کہیں نہیں ہے، یہ آپ نے خود بنایا ہوا ہے۔ ۔

اس پر پڑھیں صحت کی خبریں Header Banner