سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار

اتوار 21 جولائی 2024 13:00

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2024ء) سیالکوٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بد نام زمانہ منشیات فروش الیاس بٹ کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کوٹلی لوہاراں نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش الیاس بٹ سکنہ بھیڑہ کو منشیات فروخت کرتے ہوئے رنگوں ہاتھوں پکڑ تے ہوئے ملزم کے قبضہ سے 2260 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور مذید تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner