وزیر داخلہ کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ

پاک فوج کے دستے انتشار پسندوں کے عقب میں تعینات

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران شہر کے کئی مقامات پر پولیس اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد خیبرپختونخوا سے پاک فوج کے دستے انتشار پسندوں کے عقب میں تعینات کردیے گئے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner