تحریک انصاف کے 19 نظر بند اسیران کارکنان کو سرگودھا ریجن کی سنٹرل جیل میانوالی سے رہا کر دیا گیا

جمعہ 11 اکتوبر 2024 14:35

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2024ء) پاکستان تحریک انصاف کے 19 نظر بند اسیران کارکنان کو سرگودھا ریجن کی سنٹرل جیل میانوالی سے رہا کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

سرگودھا ریجن میں احتجاج کے موقع پر نقص امن عامہ پر 3 ایم پی او کے تحت سنٹرل جیل میانوالی میں نظر بند اسیران تحریک انصاف کے 19 کارکنان اصغر خان روکھڑی،حمید اللہ خان سوانس، محمد نوید رفیع میانوالی،محمد نادر بلو خیل،محمد مسعود،مہر ولی،اورنگ زیب پکہ گنجیرہ،احمد نواز کمر مشانی،عتیق الرحمن کمرمشانی،محمد شاہریب کمرمشانی،محمد اویس کمرمشانی،محمد ابراہیم کمرمشانی، جمعہ گل کمر مشانی،شاہ زیب کمرمشانی اورمحمد سعید بھور شریف کو گزشتہ روز رہا کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner