سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سومی علی نے لارنس بشنوئی سے زوم کال کی درخواست کر دی

سارہ اور امرتا سنگھ نے ممبئی میں دو کمرشل جائیدادیں خرید لیں

بالی ووڈ اداکارہ اور سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اور انکی والدہ اور ماضی کی معروف اداکار امریتا سنگھ نے ممبئی کے علاقے اندھیری ویسٹ میں بائیس کروڑ روپے مالیت کی دو کمرشیل جائیدادیں خریدی ہیں۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner