پیرس اولمپکس، مینز ڈسکس تھرو کا گولڈ میڈل جمیکا نے جیت لیا

پاکستان کو اولمپکس میں آخری میڈل جیتے آج پورے 32 برس بیت گئے

پاکستان کو اولمپکس میں آخری میڈل جیتے آج پورے 32 برس ہوگئے، آج سے عین 32 سال قبل 8 اگست 1992 کو پاکستان نے آخری مرتبہ اولمپکس میڈل پوڈیم پر قدم رکھا تھا جب قومی ہاکی ٹیم نے بارسلونا اولمپکس میں نیدرلینڈز کو تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔

اس پر پڑھیں کھیلوں کی خبریں Header Banner