دنیا کا امیر ترین کمسن امریکی اداکار چھ ملین ڈالرز کا مالک

بچپن میں والد کی فلمیں خوف کی وجہ سے نہیں دیکھتی تھی، انانیا پانڈے

بالی ووڈ اداکارہ انانیا پانڈے کا کہنا ہے کہ وہ بچپن میں اپنے والد اداکار چنکی پانڈے کی فلمیں دیکھنے سے گریز کرتی تھیں اسکی وجہ یہ تھی کہ میں انکی فلمیں دیکھ ڈر جاتی تھی۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner