شادی کا سب اہم لمحہ وہ تھا جب رسومات کے دوران اذان کی آواز آرہی تھی، ظہیر اقبال

دلیپ کمار اور وجنتی مالا میں ثالثی کروائی تھی، سائرہ بانو

بالی ووڈ کی ماضی کی حسین ہیرئوین سائرہ بانو نے منگل کو فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ وجینتی مالا کو انکی 91ویں سالگرہ پر وش کرتے ہوئے اپنے انسٹا گرام پر پرانی تصاویر شیئر کیں جس میں سائرہ بانو اور وجینتی مالا دلیپ کمار کے ساتھ نظر آ رہے ہیں۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner