ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ

(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں 11کروڑ9لاکھ ڈالرکا اضافہ ہوا ہے۔

سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کےمجموعی ذخائر14ارب64کروڑ52لاکھ ڈالر ہو گئے  ہیں۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب27 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں،کمرشل بینکوں کے ذخائر 5ارب37کروڑ26لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔

اس پر پڑھیں روزنامہ پاکستان - کاروبار Header Banner