پاک بنگلہ دی سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

                                                                         لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کیخلاف سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 21 اگست سے راولپنڈی جبکہ دوسرا ٹیسٹ 30 اگست کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ کمنٹری پینل میں عامر سہیل، اطہر علی خان، بازید خان، نک کامپٹن اور عروج ممتاز شامل ہیں جبکہ سکندر بخت پریزینٹر ہوں گے پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز میں صرف ایک غیر ملکی کمنٹیٹر شامل کیا گیا ہے۔

اس پر پڑھیں کھیل اور کھلاڑی Header Banner