پاکستان میں سپر بلیو مون کا نظارہ کب ہوگا؟

’بجلی کی لاگت 9 روپے رہی تو 60، 70 روپے یونٹ کیسے آ رہے ہیں؟‘

سابق نگراں وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی ہے۔ 9 روپے 3 پیسہ ہونے کےباوجود بل 40 ،60 اور 70 روپے فی یونٹ بجلی پر کیسے آ رہے ہیں؟۔ ۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner