بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ 

ایکسپریس نیوزکے مطابق خاران کی رہائشی دو سالہ بچی میں پو لیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔بلوچستان میں رواں سال کے 8 ماہ میں رپورٹ ہونے والا یہ 12 واں کیس ہے۔

اس پر پڑھیں روزنامہ پاکستان - تعلیم اور صحت Header Banner