بانیٔ پی ٹی آئی سے آج کون کون ملاقات کریگا؟ فہرست فائنل

لاہور: علاج کیلئے بیٹا لائے، اسپتال نے مردہ بچی والدین کو پکڑا دی

 انصاف کے رہنماؤں کی فہرست فائنل ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق جیل میں رؤف حسن، شبلی فراز اور عمر ایوب بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے۔
پی ٹی آئی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ شہر یار آفریدی، شاندانہ گلزار اور جنید اکبر بھی بانیٔ تحریکِ انصاف سے ملاقات کرنے والوں میں شامل ہوں گے۔
واضح رہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے آج پارٹی میں گروپنگ اور تقسیم پر پارٹی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل طلب کیا ہے۔
گزشتہ سماعت پر بانیٔ پی ٹی آئی نے پارٹی میں گروپنگ کا اعتراف کرتے ہوئے دونوں گروپوں کو اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے بلانے کا اعلان کیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner