پاکستان کے ڈیفالٹ کا بیانیہ بنانے والے آج کہاں ہیں؟ آرمی چیف

مریم نواز بانیٔ پی ٹی آئی کا وژن، علی امین گنڈاپور کے منصوبے کاپی کر رہی ہیں: مزمل اسلم

مشیرِ خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ ہمیں خوشی ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز بانیٔ پی ٹی آئی کا وژن اور وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے منصوبے کاپی کر رہی ہیں۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner