کامیڈی ہارر فلم اسٹری 2 باکس آفس پر 300 کروڑ کے قریب

خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ کی ٹانگوں پر تشدد کے نشانات

معروف پاکستانی ڈرامہ نگارخلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی ابتدائی طبی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ آمنہ عروج کی ٹانگوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner