فاطمہ ثناء ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گی

بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی شکست پر محمد زبیر کا وزیراعظم کو مشورہ

سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن چھوڑ جانے والے محمد زبیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اس کارکردگی پر میرے خیال میں وزیراعظم شہباز شریف کو وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو مزید ذمہ داریاں دینے پر غور کرنا چاہئیے۔ ۔

اس پر پڑھیں کھیلوں کی خبریں Header Banner