ملک میں 6 سرکاری لیبارٹریاں منکی پاکس کا ٹیسٹ کرنے کی مجاز

منکی پاکس سیمپل کے درست ٹیسٹ صرف قومی ادارۂ صحت اسلام آباد میں ہو سکتے ہیں: حکام

اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ منکی پاکس کے سیمپل صرف قومی ادارۂ صحت اسلام آباد میں ٹیسٹ کیے جا سکتے ہیں۔

اس پر پڑھیں صحت کی خبریں۔ Header Banner