حدیقہ کیانی کی جادوئی آواز میں نیا گانا ریلیز

ماہرہ کی عمر دکھائی دیتی ہے، ہمایوں اچھے اداکار کو موقع نہیں دیتے: فردوس جمال

پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار فردوس جمال کا کہنا ہے کہ اگر 90 فیصد عوام پاگل ہے تو کیا میں بھی ہو جاؤں؟ مجھے ماہرہ خان کی عمر نظر آتی ہے جبکہ ہمایوں سعید صرف اپنے وسائل کو کیش کر رہا ہے وہ اداکاری میں ڈاکا ڈال رہا ہے۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner