کے پی کابینہ کا اجلاس: بی آر ٹی کنٹریکٹرز سے آؤٹ آف کورٹ سیٹلمنٹ کی منظوری

ڈاکٹر عبدالقدیر خان ٹرسٹ اسپتال میں کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ، 2 ملزمان گرفتار

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان ٹرسٹ اسپتال میں کروڑوں کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے، ملزمان کے خلاف درخواست ڈاکٹر دینا خان کی جانب سے دی گئی۔

اس پر پڑھیں روزنامہ جنگ سے قومی خبریں۔ Header Banner