پیدائشی اداکار کچھ نہیں ہوتا، تربیت کی ضرورت ہوتی ہے، نوازالدین صدیقی

میری شادی کیلئے مسجد میں اعلان کیا گیا: ثمن انصاری

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی جانی مانی اداکارہ ثمن انصاری کا کہنا ہے میں اعلیٰ تعلیم کے لیے کینیڈا گئی تو نانا نانی نے میری شادی کروا دی، شوہر سے منگنی والے دن پہلی بار ملاقات ہوئی تھی، یہ شادی 16 سال بعد طلاق پر ختم ہوگئی، طلاق کے بعد لوگوں کی باتوں کے ڈر سے پاکستان واپس نہ آسکی۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner