سینئر بھارتی اداکارہ ریحانہ سلطان کے علاج کیلئے روہت شیٹھی اور جاوید اختر کی مالی معاونت

جنسی ہراسانی فلم انڈسٹری کا نہیں کام کی جگہ پر کسی بھی عورت کا مسئلہ ہے، ایکتا کپور

بھارتی فلم و ٹیلی ویژن پروڈیوسر و ہدایتکارہ ایکتا کپور نے حال ہی میں ملیالم فلم انڈسٹری میں جنسی ہراسانی اور طاقتور لوگوں کے گٹھ جوڑ کے بارے میں ہیما کمیٹی کی رپورٹ پر پوچھے گئے سوال پر کہا کہ یہ صرف انڈسٹری کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ کام کی جگہ پر کسی بھی عورت کا مسئلہ ہے۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner