مظفرگڑھ،خاتون منشیات فروش گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد،مقدمہ درج

جمعرات 5 ستمبر 2024 12:20

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2024ء) مظفرگڑھ پولیس نے خاتون منشیات فروش کوگرفتارکرکے بھاری مقدار میں منشیات برآمدکرلی۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ شہر سلطان عصمت عباس نے پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کےخلاف کارروائی کرتے ہوئے مخبر کی اطلاع پر بدنام زمانہ منشیات فروشہ ملزمہ انیلہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 2500 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزمہ کو پابند سلاسل کر دیا ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner