خیبر پختون خوا: منکی پوکس کے 3 مریض صحت یاب

وزیراعظم شہباز شریف کا فوج کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی وار گیم کے اختتامی اجلاس میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر اعظم کو وار گیم اور خطرے کے میدان میں پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں پر جامع بریفنگ دی گئی۔ ۔

اس پر پڑھیں صحت کی خبریں۔ Header Banner