صدر مملکت اور وزیراعظم کا یومِ دفاع و شہدا پر پیغام

1965 کی جنگ کی فاتحانہ وراثت کو فخر سے یاد کررہے ہیں، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دن مادر وطن کا بہادری سے دفاع کرنے والے بہادر جوانوں کی قربانی اور بہادری کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner