واپڈا، پاکستان پوسٹ اور دیگر کو ضروری سرکاری ادارہ قرار دینے کی منظوری
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی ایس اوایز کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزارت خزانہ نے واپڈا کو ضروری سرکاری ادارہ قرار دینے کی تجویزمنظور کرلی۔