طلاق کی وجہ سے ہاردیک پانڈیا کی پُرتعیش زندگی کو خدشہ لاحق، آخر کیوں؟
بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور ان کی اہلیہ، سربین اداکارہ و ماڈل، نتاشا اسٹینکووچ کی چار سالہ شادی طلاق پر ختم ہونے کے بعد کرکٹر کی لگژری زندگی متاثر ہونے کا خدشہ کھڑا ہوگیا ہے۔۔