این اے 171 کے ضمنی الیکشن کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ، پی پی امیدوار کامیاب
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 171 رحیم یار خان کے ضمنی الیکشن کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ آگیا جس کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار مخدوم طاہر رشید الدین نے میدان مار لیا ہے۔