آنجہانی رشی کپور کا بیٹے سے تعلقات کے بارے میں دیا گیا انٹرویو زیر گردش
بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار اور ماضی کے شہرت یافتہ ہیرو رشی کپور نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ ارادتاً اپنے بیٹے رنبیر کپور اور اپنے درمیان فاصلہ رکھتے ہیں اور ہمارے بیچ ایک شیشے کی دیوار ہے اور یہ بات یقینی بنانا چاہتے ہیں تاکہ بیٹا انکی باپ اور بزرگ کی حیثیت سے عزت کرے۔